Presenting an Emotional Manqabat “MERE USMAN GHANI (R.A)” in Urdu language with Urdu Subtitles, which is written by “SAJID” and recited by “USAMA TAJ & SHAIKH IKRAM YOUSUF” with their cool voices.
❱ Subscribe Our Channel : https://goo.gl/gP1Kdb
❱ Subscribe Our New Channel : http://bit.ly/2X7gqgg
Video Credits:
Title : Mere Usman Ghani (R.A)
Artists : Shaikh Ikram Yousuf & Usama Taj
Lyrics : Sajid
Audio : JRQ
Production & Label : Islamic Releases
Urdu Lyrics:
میرے عثماں غنیؓ
میرے عثماں غنیؓ با حیا
میرے آقاﷺ کے ہیں دلربا
اٸے غنیؓ تیری کیا بات ہے
ہے سسر تیرے خیرالورا
اٸے غنیؓ تیری کیا بات ہے
بیٹیاں مصطفیﷺ کی ہیں دو
تیرے گھر میں ہی آیٔی ہیں جو
دورا داما ہے آقاﷺ کا
اٸے غنیؓ تیری کیا بات ہے
مومنوں کے دلوں کا کرار
اۓ غنیؓ ہم کو تم سے ہے پیار
تجھ پے کرتے ہیں ہم جان فدا
اٸے غنیؓ تیری کیا بات ہے
تجھے پے بکتے ہیں جو بھی کمینے
اپنے ہاتھوں سے پٹتے ہیں سینے
ان کو اللہ نے دی ہے سزا
اۓ غنیؓ تیری کیا بات ہے
مال و ذر جس نے دیں پے ہے وارا
میرا عثماں غنیؓ پیارا پیارا
تیری قربانی سب سے جدا
اۓ غنیؓ تیری کیا بات ہے
میرا عثماں غنیؓ باحیا
یہ ہے فرمایا خُد مصطفیﷺ
کیا ساجد، نبیؐ خُد حیا
اۓ غنیؓ تیری کیا بات ہے