Tuesday , 16 April 2024

Urdu Articles

ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان، اجلاس میں 26 نومبر سے 24 دسمبر تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کے باعث اسکولوں کی بندش پر وزرائے تعلیم متفق ہیں ، 25 دسمبر سے 10 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی ۔شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ایک ماہ اسکولوں کی بندش وفاقی حکومت نے دی، اساتذہ اور بچوں کی صحت سب سے پہلے …

Read More »