Presenting a beautiful and heart touching 99 names of ALLAH “ASMA UL HUSNA” in Arabic language with English Subtitles, which is recited by ex pop singer “ALAM PEERZADA” with his magical voice.
❱ Subscribe Our Channel : https://goo.gl/gP1Kdb
❱ Subscribe Our New Channel : http://bit.ly/2X7gqgg
Video Credits:
Title : Asma ul Husna (99 names of ALLAH)
Artist : Alam Peer Zada (Ex Pop Singer)
Composition : Alam Peer Zada
Animation/Edit/Post : Sajjad A. Khan
Audio : Fs Studio
Production & Label : Islamic Releases
About Alam Peer Zada:
عالم پیرزادہ ایک پاکستانی گلوکار تھا، بچپن سے ہی گانے کا شوق تھا اور انہوں نے اپنے کیریٔرکا آغاز 1999 سے کیا اور اسٹیج پرگانا گانےسے شروعات کی۔ 2007 میں پشتو چینل خیبر ٹی وی سے انکا پہلا گانا “ملنگی” کے نام سے ریلیس ہوا اور اس کے بعد پورا البم “ملنگی” کے نام سے ریلیس ہوا۔ 2012-2013 میں انہوں نے پشتو فلموں کے لیۓ گانا شروع کیا اور بہت سی فلموں کیلۓ گانے گاۓ جن میں سے چند فلموں کے نام تھے ” تانا زار زار زار”، زان می تہ جانان می تہ، منگا انٹرنیشنل عاشقان یو، جانان کا جنے اور ایک اردو فلم کے لیۓ گانا گایا جس سے ان کو بہت پذیرایٔی ملی اور اس کے علاوہ اے پی ایس اسکول پشاورمیں شہید بچوں کے لیے اینتھم ترانہ بھی کیا اور مزید بہت سے چینلوں کے لیے کام کیا اور ڈراموں کے ٹایٔٹل سونگ بھی کیۓ۔ 2016 میں انہوں نے اللہ کے لیے میوزک اور شوبز کی دنیا کو خیرآباد کیا اور2017 میں انہوں نے اسلامک سونگز اور نشید پڑھنے میں اپنی آواز اور صلاحیتوں کو مصرف کیا۔