Presenting a New Hamd “AYE KHUDA AYE KHUDA” in Urdu language with Urdu Subtitles, which is written and recited by “Hafiz Burhanuddin” with his beautiful voice.
❱ Subscribe Our Channel : https://goo.gl/gP1Kdb
❱ Subscribe Our New Channel : http://bit.ly/2X7gqgg
Video Credits:
Title : Aye Khuda Aye Khuda
Vocalist & Lyrics : Hafiz Burhanuddin
Audio : RWDS (Rao Wasy)
Video Produced & Label : Islamic Releases
Lyrics:
تو ہےمشکل کُشااے خدا اے خدا
تو ہے حاجت روا اے خدا اے خدا
تو نے ایمان و اسلام ہم کو دیا
تیرا ہے شکریہ اے خدا اے خدا
ساری کاںٔنات پر کبریاںٔی تیری
ہر جگہ ہے عیاں بادشاہی تیری
آج تک سارے عالم میں جو کچھ ہوا
تجھ کو سب ہے پتا اے خدا اے خدا
تیرا بندہ ہوں لیکن گناہ گار ہوں
اپنے ماضی پہ مولا شرمسار ہوں
بخش دے آج تک جو ہوۓ ہیں گناہ
تجھ سے ہے التجا اے خدا اے خدا
مچھلیوں کی زبانوں پہ نام تیرا
جانتے ہیں پرندے مقام تیرا
لیکن افسوس مجھ کو نہ آںٔی حیا
کر کرم کی نگاہ اے خدا اے خدا
دل کی ہے آرزو تیری مدحت لکھوں
نعت نبویؐ صحابہ کی عظمت لکھوں
تو مجھے اب بنا شاعر و نعت خواں
تجھ سے ہے یہ دعا اے خدا اے خدا
روز محشر میں تیری زیارت کروں
اور جنّت میں جانے کی چاہت کروں
اپنے برہان اور ہر مسلمان کو
کرنا جنّت عطا اے خدا اے خدا